Not known Factual Statements About urdupoetry,danikibatain,allamaiqbalpoetry,ishqpoetry,
Not known Factual Statements About urdupoetry,danikibatain,allamaiqbalpoetry,ishqpoetry,
Blog Article
Allama Iqbal is among the best poets of urdu and countrywide poet of Pakistan. we provide the most effective collection of Allama Iqbal Poetry on all topics like youth, islam, inspirational poetry and limited poems. His poetry is translated into numerous languages all over the entire world.
عظیم اردو شاعر، 'سارے جہاں سے اچھا...' اور 'لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری' جیسے شہرہ آفاق ترانے کے خالق
عشق قاتل سےمقتول سےہمدردی بھی عشق قاتل سےمقتول سےہمدردی بھی
سرشکِ چشمِ مُسلم میں ہے نیساں کا اثر پیدا سرشکِ چشمِ مُسلم میں ہے نیساں کا اثر پیدا
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں.. فیضان تنویر
And from here started out the journey that produced him from Muhammad Iqbal to Allama Iqbal. Iqbal's portrayal narrated the glory of Islamic civilization, which is considered the source of socio-political liberation and greatness all over his life.
ظفر اقبال ناصر کاظمی شہزاد احمد فیض احمد فیض عباس تابش امجد اسلام امجد احسان دانش جاوید شاہین نبیل احمد نبیل ساغر صدیقی تمام
The standpoint of the man who relies on spiritual practical experience for capturing Reality ought to normally continue being personal and incommunicable.
دلیلِ صُبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی دلیلِ صُبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا ایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو مرتا ہوں خامشی پر یہ آرزو ہے میری دامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہو آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروں دنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو لذت سرود کی ہو چڑیوں کے چہچہوں میں چشمے کی شورشوں میں باجا سا بج رہا ہو گل کی کلی چٹک کر پیغام دے کسی کا ساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں_نما ہو ہو ہاتھ کا سرہانا سبزے کا ہو بچھونا شرمائے جس سے جلوت خلوت میں وہ ادا ہو مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبل ننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوں ندی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو ہو دل_فریب ایسا کوہسار کا نظارہ پانی بھی موج بن کر اٹھ اٹھ کے دیکھتا ہو آغوش میں زمیں کی سویا ہوا ہو سبزہ پھر پھر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو پانی کو چھو رہی ہو جھک جھک کے گل کی ٹہنی جیسے حسین کوئی آئینہ دیکھتا ہو مہندی لگائے سورج get more info جب شام کی دلہن کو سرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دم امید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو بجلی چمک کے ان کو کٹیا مری دکھا دے جب آسماں پہ ہر سو بادل گھرا ہوا ہو پچھلے پہر کی کوئل وہ صبح کی موذن میں اس کا ہم_نوا ہوں وہ میری ہم_نوا ہو کانوں پہ ہو نہ میرے دیر و حرم کا احساں روزن ہی جھونپڑی کا مجھ کو سحر_نما ہو پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانے رونا مرا وضو ہو نالہ مری دعا ہو اس خامشی میں جائیں اتنے بلند نالے تاروں کے قافلے کو میری صدا درا ہو ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دے بے_ہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے
میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا.. عاقب عرفان
Allama Iqbal Poetry allows viewers to express their interior emotions with the assistance of gorgeous sher. Allama Iqbal poetry, shayari, Iqbal ki shayari, ghazal and Allama Iqbal prices is popular among folks who like to read excellent urdu poetry.
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی
آج کسی کو بھی جلدی نہیں گھر جانے کی آج کسی کو بھی جلدی نہیں گھر جانے کی قصہ تو نیا ہے، مگر بات ہے وہی پرانی سی .. نادر سلیم خان
انصاف ایک بیکراں خزانہ ہے۔ لیکن ہمیں اسے رحم کے چور سے محفوظ رکھنا چاہیے۔
بندہ پروری ! اقبال بندہ پروری کا پھر بھی کچھ دور تھا آپ تک! اقبال اب تو صدائے عارف! بندہ کی تلاش میں گُونج رہی ہے.. عارف جمیل
Report this page